1.
طفولیت کا دور کس عمر میں ہوتا ہے؟
A
پیدائش سے دو سال
B
دو سے چھ سال
C
چھ سے بارہ سال
D
بارہ سے اٹھارہ سال
2.
جذباتی نشوونما سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟
A
غصہ بڑھتا ہے
B
خود اعتمادی میں اضافہ
C
تنہائی
D
کمزوری
3.
سماجی نشوونما کا مطلب کیا ہے؟
A
اکیلے رہنا
B
دوسروں کے ساتھ میل جول
C
خاموشی اختیار کرنا
D
صرف پڑھائی
4.
طفولیت میں کون سی نشوونما نمایاں ہوتی ہے؟
Correct answer
Not available
5.
طفولیت میں کھیل کود کس نشوونما میں مدد دیتا ہے؟
A
جسمانی
B
ذہنی
C
سماجی
D
تمام
6.
سماجی نشوونما کا بہترین ذریعہ کیا ہے؟
A
تنہائی
B
گروہی سرگرمیاں
C
خاموشی
D
سونا
7.
شیرخوارگی کا دور کس عمر سے شروع ہوتا ہے؟
A
پیدائش سے
B
دو سال سے
C
پانچ سال سے
D
دس سال سے
8.
بلوغت میں جذباتی نشوونما کی خاص بات کیا ہے؟
A
جذباتی اتار چڑھاؤ
B
خاموشی
C
سستی
D
بچپنا
9.
ہر مرحلے میں نشوونما کے تقاضے مختلف ہوتے ہیں۔
10.
نشوونما کے مراحل کا درست ترتیب کون سا ہے؟
A
بلوغت، بچپن، طفولیت، شیرخوارگی
B
شیرخوارگی، طفولیت، بچپن، بلوغت
C
بچپن، بلوغت، طفولیت، شیرخوارگی
D
طفولیت، شیرخوارگی، بچپن، بلوغت
11.
زبان سیکھنے اور الفاظ کے استعمال کا تعلق کس نشوونما سے ہے؟
A
جسمانی
B
لسانی
C
سماجی
D
جذباتی
12.
بلوغت میں ذہنی نشوونما کا تعلق کس سے ہے؟
A
تجزیاتی سوچ
B
قد میں اضافہ
C
وزن میں کمی
D
رونا
13.
نشوونما کے پہلو کون کون سے ہیں؟
Correct answer
Not available
14.
نشوونما کا کون سا پہلو سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت سے متعلق ہے؟
A
جسمانی
B
ذہنی
C
جذباتی
D
سماجی
15.
لسانی نشوونما سب سے پہلے کس مرحلے میں شروع ہوتی ہے؟
A
بلوغت
B
بچپن
C
شیرخوارگی
D
طفولیت
16.
انسانی نشوونما میں سب سے اہم کردار کس کا ہوتا ہے؟
A
صرف اسکول
B
صرف والدین
C
ماحول اور تربیت
D
صرف دوست
17.
شیرخوارگی میں سماجی نشوونما کس سے شروع ہوتی ہے؟
A
اساتذہ سے
B
ماں باپ سے
C
دوستوں سے
D
کھیلوں سے
18.
ہر بچے کی نشوونما کی رفتار ایک جیسی ہوتی ہے۔
19.
بچپن میں سماجی نشوونما کس بات سے ظاہر ہوتی ہے؟
A
اکیلا پن
B
گروہ میں رہنا
C
خاموشی
D
خوف
20.
جسمانی نشوونما سے کیا مراد ہے؟
A
سوچنے کی صلاحیت
B
قد، وزن اور جسمانی اعضاء کی بڑھوتری
C
جذبات کا اظہار
D
سماجی تعلقات