1
برداشت اور رواداری سے کیا فروغ پاتا ہے؟
2
1973ء کے آئین میں مساوات کا حق کس سے متعلق ہے؟
3
اسلام کو ریاستی مذہب کس آئین میں قرار دیا گیا؟
4
1962ء کا آئین کس نے نافذ کیا؟
5
1973ء کے آئین کے معمار کون تھے؟
6
قومی اتحاد کے لیے سب سے ضروری عنصر کیا ہے؟
7
قومی نظم و ضبط سے کیا حاصل ہوتا ہے؟
8
شہریت کا تعلق کس سے ہے؟
9
قانون کی پاسداری کس کی ذمہ داری ہے؟
10
قومی نظم و ضبط سے کیا مراد ہے؟
🎉 Practice Complete!
You answered 0 / 10 correctly.
Refresh the page to practice again.