7 قانون سب کے لیے کیوں ضروری ہے؟ A ترقی روکنے کے لیے B انصاف قائم رکھنے کے لیے C آزادی سلب کرنے کے لیے D اختلاف بڑھانے کے لیے
8 شہری فرائض کیوں ضروری ہیں؟ A ریاست کو نقصان دینے کے لیے B معاشرے کے استحکام کے لیے C حقوق ختم کرنے کے لیے D قانون توڑنے کے لیے
11 1973ء کے آئین کے مطابق پاکستان کی ریاستی حیثیت کیا ہے؟ A اسلامی جمہوریہ B وفاقی بادشاہت C سیکولر ریاست D آمرانہ ریاست
13 برداشت کا مطلب کیا ہے؟ A اختلاف کو برداشت نہ کرنا B دوسروں کی رائے قبول کرنا C طاقت کا استعمال D خاموشی
14 برداشت اور رواداری کہاں ضروری ہیں؟ A صرف گھروں میں B صرف اسکول میں C پورے معاشرے میں D صرف دفاتر میں
16 ذمہ دار شہری کون ہوتا ہے؟ A جو صرف حقوق مانگے B جو فرائض ادا کرے C جو قانون توڑے D جو ریاست کو نقصان پہنچائے
20 1962ء کے آئین میں بنیادی جمہوریتوں کا تصور کس نے دیا؟ A بھٹو B ایوب خان C لیاقت علی خان D چوہدری محمد علی