1
پاکستان دولتِ مشترکہ کا رکن کب بنا؟
2
پاکستان عالمی امن کے لیے کس اصول پر عمل کرتا ہے؟
3
پاکستان عالمی امن کے لیے کیا اقدامات کرتا ہے؟
4
پاکستان اسلامی ممالک کے ساتھ تعلقات کس بنیاد پر رکھتا ہے؟
5
خارجہ پالیسی سے کیا مراد ہے؟
6
ووٹ ڈالنا کس قسم کا حق ہے؟
7
سارک کے ذریعے پاکستان کو کیا فائدہ حاصل ہوا؟
8
دولتِ مشترکہ کے رکن ممالک کی بنیاد کس پر ہے؟
9
سفارت کاری کا مطلب کیا ہے؟
10
پاکستان کی خارجہ پالیسی میں خودمختاری سے کیا مراد ہے؟