1
شہری فرائض کیوں ضروری ہیں؟
2
ریاست کے اصولِ حکمرانی کا مقصد کیا ہے؟
3
بنیادی حقوق کس کے لیے ہیں؟
4
اچھے شہری کی سب سے اہم خصوصیت کیا ہے؟
5
آئین شہریوں اور حکومت کے درمیان کیا قائم کرتا ہے؟
6
قومی نظم و ضبط سے کیا حاصل ہوتا ہے؟
7
شہری حقوق کا تحفظ کون کرتا ہے؟
8
1973ء کے آئین میں کون سا نظام حکومت ہے؟
9
شہری ذمہ داری میں کیا شامل ہے؟
10
حقِ تعلیم کس قسم کا حق ہے؟